امریکہ انڈیا تعلقات 30 سال کی کم ترین سطح پر: ہندستانی نژاد امریکی ڈیموکریٹ رہنما
ہندوستانی نژاد امریکی کانگریس مین رو کھنہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ”بالکل تباہ کن پالیسیوں“ کی وجہ سے امریکہ اور بھارت کے تعلقات گزشتہ 30 سالوں میں اپنے کم ترین مقام پر ہیں