دھرمتلہ میں 21 جولائی کو ٹی ایم سی کی ریلی ممکن نہیں، حکم امتناعی جاری: سی پی
کلکتہ کے پولیس کمشنر اجے نند نے منگل کو کہا کہ ایسپلانیڈ میں وکٹوریہ ہاؤس کے سامنے ممتا بنرجی کو جلسہ عام کی اجازت دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے کیونکہ علاقے میں امتناعی احکامات نافذ ہیں