Live Financial Tickers
Header
Luxury Urdu Navigation
← ہوم پیج پر واپس جائیں

تجارات

سپلائی کی بحالی میں خدشات موجودتیل کی قیمتوں میں تیزی

شائع ہوا: 16 Jun, 2026 پڑھنے کا وقت: 2 منٹ ویوز: 82
نیویارک: امریکہ و ایران کے ما بین جنگ بندی معاہدہ ہو چکا ہے، اس کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان میں بمباری جاری ہے، جس کی بناء پر یہ خدشہ پایا جاتا ہے کہ کہیں دوبارہ جنگ شروع نہ ہو جائے، اس خدشات کی بناء پر آج بھی بین الاقوامیتیلکی قیمت میں کچھ خاص کمی نہیں دیکھی گئی،

رائے عامہ: موجودہ معاہدہ کے بنا پر تیل کی قیمتوں میں کچھ کمی ا سکتی ہے جی ا سکتی ہے


فی الوقت خام تیل 77روپئے فی ڈالر سے ٹریڈ کر رہا ہے، یہ گذشتہ کے مقابلہ میں کچھ کم ہے، یعنی کہ تقریبا دو فیصد کی کمی درج کی گئی ہے، جو کہ اضافہ کے رفتار سے بہت ہی سست ہے، یعنی کہ جس انداز میں اضافہ ہوتا ہے، اس کی بہ نسبت گراوٹ کافی کم ہے، جب کہ گذشتہ کل تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ مارکیٹوں میں امریکہ-ایران ڈیل کے بارے میں تفصیلات کے فقدان اور آبنائے ہرمز سے ایندھن کے بہاؤ کی بحالی میں توقع سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
Comments

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔
Dynamic Footer