Live Financial Tickers
Header
Luxury Urdu Navigation
← ہوم پیج پر واپس جائیں

مواقع روزگار

ریلوے کو فوری طور پر 6557 آسامیوں کی ضرورت، نوٹیفکیشن 2026 جاری

شائع ہوا: 01 Jul, 2026 پڑھنے کا وقت: 3 منٹ ویوز: 81
ریلوے بورڈ نے آر آر بی (RRB) ٹیکنیشن گریڈ اے اور سی کی تقرری 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اورفی الوقت آن لائن درخواست کا عمل جاری ہے۔ آفیشل نوٹیفکیشن پی ڈی ایف، اہلیت کا معیار، طریقہ انتخاب، اہم تاریخیں، تنخواہ اور بھرتی کی دیگر تفصیلات آر آر بی کے ویب سائٹ پر دیکھیں۔ انتخاب کے طریقہ کار میں کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ (CBT)، دستاویزات کی تصدیق (Document Verification)، اور طبی معائنہ (Medical Examination) شامل ہیں۔

Comments

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں۔
Dynamic Footer