رائے عامہ: کیا امریکہ اس بار اپنے معاہدہ کا پابندی کرے گا
ٹرمپ فرانس میں جی 7 اجلاس سے قبل فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ باتجیت کے دوران یہ بات کہی، ٹرمپ کے اس فیصلہ کو پوری دنیا میں سراہنائی کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ بالکل امریکہ کے حق میں ہے بلکہ امریکہ کو بہت پہلے ہی معاہدہ کر لینا چاہئے، بعض سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ اس معاہدہ میں تاخیر صرف اور صرف بی بی کی وجہ سے ہوا ہے، جب کہ پوری دنیا کے لیے ایران نہیں بلکہ اسرائیل خطرہ ہے، ایسی صورت میں اس معاہدہ کے علاوہ اسرائیل کی اسلحہ سپلائی پر بھی پابندی عائد کرنی چاہئے، دنیا میں واحد اسرائیل ایسا کالونی ہے جوکہ توسیع پسندانہ سوچ رکھتا ہے اور اپنے اس نظریہ کے تحت پوری دنیا کو غلام بنا نا ہے۔
تبصرہ کریں
تبصرے