رونق اردومیڈیا
خبروں کی خبر،ہرخبروں پر نظر،سچائی اورصداقت کا پیامبر رونق اردومیڈیا » Blog Page » امریکی حکام اسرئیل کے غلام، جنگ بندی کے نام پر اپنے آقا اسرائیل کو مزید وقت فراہم کرنے کی کوشش
آئینہ عالم اسلامی دنیا

امریکی حکام اسرئیل کے غلام، جنگ بندی کے نام پر اپنے آقا اسرائیل کو مزید وقت فراہم کرنے کی کوشش

واشنگٹن: قارئین کرام بذات خود آپ کو ایسا لگ رہا ہوگا کہ امریکہ ایک بہت ہی بڑا اور دنیا کا طاقت ور ملک ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے، بلکہ امریکی حکمران اسرائیل کے غلام ہیں، ان کا ہر نقل و حمل اسرائیل کے رہین منت ہے، امریکہ کے جتنے بھی حکمران ہیں وہ تمام کے تمام انتخابات اسرائیل کے پیسہ سے جیت کر آئے ہیں، اور زبان حال سے اسرائیل کے معاہد بن چکے ہیں کہ کچھ بھی ہو خواہ امریکہ بچے یا نہ بچے ہر حال میں اسرائیل کا ساتھ دینا ہے، یہی وجہ ہے کہ تاریخ میں اب تک جتنی بھی جنگ امریکہ نے لڑا ہے وہ تمام کے تمام اسرائیل کی سالمیت کے لیے اور اسرائیل کو بچانے کے لیے، موجودہ وقت میں ایک طرف جب کہ غزہ میں نسل کشی کی جارہی ہے، بچوں اور عورتوں کے بے دردی سے قتل کیا جارہا ہے، اس کے باوجود ہیومن رائٹس کے چمپین اپنے منہ پر تالا لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں، اور دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں، انصاف کا علم بردار صرف اور صرف مسلمان قوم ہی ہے، اس لئے مسلمانوں کو اپنے سنہرے دور کو یاد کرتے ہوئے پھر سے سامنے آنا چاہئے۔ایٹم بم ہو یا دنیا کا اور بھی کوئی مہلک ترین ہتھیار کیوں نہ ہو،پوری دنیا کا سب سے بڑا خالق اللہ تعالیٰ ہے، جس کے حکم سے ایٹم بم بھی پھٹتا ہے، اگر اللہ نہ چاہے تو ایٹم بم بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہے، یہی وہ سوچ اور جذبہ ایمانی تھی کہ مسلمانوں نے قیصر و کسریٰ کو تہہ و بالا کردیا، ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کو یہی سوچ پیدا کرنے کی ضرورت ہے، عرب حکمران جو ڈرے اور سہمے ہوئے وہ در اصل اسی سوچ سے عاری ہیں، ہر خاص و عام کے اندر اسی قسم کی سوچ اور اللہ پر یقین پیدا ہونا چاہئے، اسباب بہت ہی اہم چیز ضرور ہے، اللہ مسبب الاسباب ہے یعنی کہ اللہ ہی اسباب کا پیدا کرنے والا ہے، اس لیے اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے ظالموں کے لیے سر بکفن ہو جانا چاہئے، کل عراق کو تباہ و برباد کردیا گیا ہے، شام تباہ و برباد ہو گیا، لبنان تباہ و برباد ہو گیا آج ایران کو دھمکی دی جارہی ہے، کل یہ دھمکی سعودی عربیہ، جارڈن اور دوبئی کو بھی ملنے والی ہے، وہ بھی اپنے خاتمہ کے لیے تیار ہو جائیں، اسرائیلی لابی نے پورے دنیا پر اپنے حکمرانی تسلط کرنے کا پورا پلان طے کر دیا ہے، جس کا خاکہ وقفہ بہ وقفہ اسرائیلی میڈیا پر نشر ہو تے رہتا ہے، اس پلان کے مطابق سب سے پہلے ایران اور اس کے ساتھ دینے والے ممالک کو ختم کیا جائے گا، اور پھر اس کے بعد شیعہ سنی کی آگ لگا کو عرب کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا، اور پھر اس پر بھی لشکر کشی کی جائے گی، ایران اور اس کے شریک کار کے ختم ہونے کے بعد خطہ میں امریکہ اور اسرائیل سے آنکھ ملانے والا کوئی نہیں ہوگا۔مزید یہ امریکہ کے جتنے بھی لیڈران ہیں، اسرائیل نے ان تمام کو زنا، قتل، مالیاتی لین دین میں گھپلا اور اس جیسے قبیح عمل کا ارتکاب کرواکر اپنے جال میں پھنسا چکا ہے، موجودہ صدارتی انتخابات کے نامزد صدر ٹرمپ پر بھی اسی قسم کئی جرم کر چکے ہیں، جس کا ڈیٹا موساد کے پاس موجود ہے، ایسے میں ٹرمپ کے لیے اسرائیل کی حمایت کرنا انتہائی مجبوری ہے، یہی حال دوسری پارٹی کے اعلیٰ اہلکار کا ہے، بلکہ خود امریکی کے اکثر و بیشتر افراد اسی قسم کے جرم کے مرتکب ہوچکے ہیں جس کا بھی پورا ڈیٹا موساد کے پاس موجود ہیں، اس بناء پر دونوں پارٹیاں اسرائیل کا غلام بن چکی ہیں، چاہئے کچھ بھی ہو یہ لوگ اسرائیل کے مطابق ہی فیصلہ کریں گے، یعنی کہ حکومت کسی کی بھی بنے لیکن اصل حکم اسرائیل کا ہی چکے گا۔اس لیے فی الوقت فلسطین سے زیادہ غلام بذات خود امریکہ ہے۔
اچانک مذاکرات کا شروع ہونا یہ بھی اسرائیل کا حکم ہے، اسرائیل مزید وقت حاصل کرنے کیلے اس قسم کا دھوکا دے رہا ہے، ایک طرف تو غزہ میں معصوم بچوں کو قتل کر رہا ہے، اور جب لڑائی میں شدت آجارہی ہے تو مذاکرات کے میز پر آجاتا ہے۔اس لئے موجود ہ دور میں تمام مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس مکار کے مکر میں آنے کے بجائے حقیقی آزادی کیلئے کوشش جاری رکھیں۔

اپنا ای میل

Related posts

0 تبصرہ

https://hedgedoc.eclair.ec-lyon.fr/ August 18, 2025 at 7:25 am آپ کے تبصرے کی منظوری کا انتظار ہے

can creatine make you faster

References:

can i take creatine while intermittent fasting (https://hedgedoc.eclair.ec-lyon.fr/)

جواب

ایک تبصرہ چھوڑیں

ایک جائزہ دیں