رونق اردومیڈیا
خبروں کی خبر،ہرخبروں پر نظر،سچائی اورصداقت کا پیامبر رونق اردومیڈیا » Blog Page » آغاز کرتی ہوں اپنے سفر کا اللہ کے بابرکت ناموں سے:غوثیہ زیتون
تعلیم و مواقع مدارس اسلامیہ

آغاز کرتی ہوں اپنے سفر کا اللہ کے بابرکت ناموں سے:غوثیہ زیتون

مدرسہ کی تعلیم یافتہ حافظ قرآن خاتون غوثیہ زیتون کا سرکاری عہدے پرفائزہونے کے بعد اظہار خیال

🤲🏻آغاز کرتی ہوں اپنے اس سفر کا اللّٰہ کے با برکت ناموں سےجس نے ہمارے دلوں کو ایمان کی نور سے منور کیا🤲🏻اے الله میرے راستے میں آنے والے تمام رکاوٹوں کو دور فرما🤲🏻اے اللہ میں تیری ہی عبادت کرتی ہوں اور تجھ سے ہی مدد مانگتی ہوں🤲🏻 یارب !میرے قلم میں وہ قوت عطا فرما جو ہمیشہ حق و صداقت کا علم بلند کرتا رہے🤲🏻 اے اللّٰہ میں تجھے اپنی نگہبانی سونپتی ہوں یارب ہرطرح سے میری حفاظت فرما
🤲🏻بیشک اولاد کی کامیابیوں میں والدین کی بڑی قربانیاں ہوتی ہے اور میں وہ بد نصیب اولاد ہوں😭جس کی کامیابی دیکھ نے سے پہلے ہی اسکے والدین داعی اجل کو لبیک کہہ گئے لیکن مجھے یقین ہے کہ میرے والدین میری کامیابی کو جنت میں سلیبریٹ کر رہے ہونگے اے الله میرے والدین کو جنّت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرما🤲🏻اے اللہ میری اس کامیابی میں جن لوگوں نے ذرہ برابر بھی محنت اور کوشش کی انہیں دنیا جہاں کی نعمتوں سے نواز دے🤲🏻 اے اللّٰہ میں تجھ سے مدد مانگتی ہوں مجھے اپنی رحمت سے کبھی مایوس نہ کرنا اے اللہ مجھے حاسدوں کی حسد سے بچائے رکھنا!آمین ثم آمین یا رب العالمین

اپنا ای میل

Related posts

ایک تبصرہ چھوڑیں

ایک جائزہ دیں