اب تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کی بھی زکواۃ، فطرہ کی رقم پر نظر، خاموشی سے نئی گروہ کی شکل میں منظم، چھ باتوں کے علاوہ کی شروعات، مونچھ کو خصوصی انداز سے کتر و ا کر اپنی پہچان بنانے کی کوشش: از مسعود مظہر قاسمی
تبلیغی جماعت کو اب تک اہم دینی جماعت تصور کیا جاتا رہا ہے اور تبلیغی بھائیوں کو مخلص ساتھی کے طور پر دیکھا جاتا رہاہے،...